بند کریں
صحت صحت کی خبریںگورنر خیبرپختونخوا کی سوات میں پولیو ٹیم کے دوسیکورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/12/2014 - 19:37:15 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 19:28:53 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 19:28:53 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 19:16:38 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 18:45:00 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 18:40:47 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 17:18:51 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 17:10:11 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 17:06:02 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:40:01 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 16:33:39

گورنر خیبرپختونخوا کی سوات میں پولیو ٹیم کے دوسیکورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء)خیبرپختونخواکے گورنرسردار مہتاب احمدخان نے پیرکے روزضلع سوات میں پولیو ٹیم کے دوسیکورٹی اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ملوث عناصرقانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔گورنر نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم ان کے ساتھ اس غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے۔

08/12/2014 - 18:40:47 :وقت اشاعت