میلسی،بڑے پیمانے پر جعلی، زائد المیعاد ، غیر معیاری زرعی ادویات کی کھیپ پہنچ گئی ،

کچا کھو میں ڈیلرز نے پیکنگ فیکٹریاں لگائی ہیں جہاں پیسٹی سائیڈ پیک کر نیکا مذموم دھندہ کیا جا تاہے

پیر 8 دسمبر 2014 21:45

میلسی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء ) میلسی میں بڑے پیمانے پر جعلی زائد المیعاد غیر میعاری زرعی ادویات کی کھیپ پہنچ گئی کچا کھو بوریوا لہ میں میلسی کے ڈیلرز نے پیکنگ کر نیکی فیکٹریاں لگائی ہوئی ہیں جہاں پر یہ پیسٹی سائیڈ پیک کر نیکا مذموم دھندہ کیا جا تا اور مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیبر لگا کر تقریبا تین ٹرک میلسی سپلائی کیے جا چکے ہیں مبینہ کر پٹ بد عنوان اور بھتے باز ڈپٹی ڈسڑ کٹ آ فیسر زراعت میلسی بھتہ کی بنیاد پر ان جعلسازوں دھو کے بازوں سے ساز باز ہو کر بڑے پیمانے پر زمینداروں ، کا شتکاروں کودیوا لیہ کرر ہاہے گزشتہ سیزن کی کپاس ان جعلی زائد المیعاد زرعی ادویات سے بر باد ہو گئی ہے اسی فیصد سے زائد فصل کپاس خطر ناک کیڑوں کے حملے سے بر باد ہو گئی ہے زمیندار ، کاشتکار ان جعلساز پیسٹی سائیڈ ڈیلرز کے مقروض ہو چکے ہیں حالانکہ انکی جعلی زائدالمیعاد زرعی ادویات کے سپرے سے ان نقصانات کا سامنا کرنا پڑا میلسی کے لاکھوں زمیندار ان جعلی ادویات کے استعمال سے خسا رے اور دیوالیہ ہو چکے ہیں متاثرہ زمینداروں کاشتکاروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، صو بائی وزیر زراعت سے مطالبہ کیا ہے کہ میلسی کے ای اے ڈی اے عبید اللہ انور کیخلا ف اپنے درجنوں اہلکا روں نے چو بیس روز زبردست احتجاج کیا لیکن اسکے باوجود ابھی تک اسے میلسی سے تبدیل نہیں کیا گیا گزشتہ روز اس نے متعدد اہلکاروں سے پھر نا زیبا ، نا شائستہ رویہ اپنایا اسکے با وجود اسکے خلاد تاحال کوئی کاروائی ممکن نہیں ہو سکی اس بارے میں ای اے ڈی اے میلسی عبید اللہ انور سے موقف لیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دفتر میں ڈسپلن قائم کر نے کیلئے حرام خور اہلکا روں کیخلا ف کاروائی کر نی ہے صا ف ظاہر ہے جبکہ انکے خلاف کاروائی ہو گی تو میرے خلاف پرا پیگنڈ ہ تو کر ینگے مجھے ایسے پرا پیگنڈوں سے کوئی ڈر نہیں میں ہائی کورٹ کے حکم پر یہاں پر تبد یل ہو کر آ یا ہوں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو