بند کریں
صحت صحت کی خبریں فیصل آباد میں فائرنگ، پولیوورکر جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2014 - 13:25:44 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 13:18:36 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 13:15:54 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 12:48:37 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 12:44:41 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 10:58:17 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 23:12:18 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 22:53:12 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 22:22:00 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 22:22:00 وقت اشاعت: 08/12/2014 - 21:45:31

فیصل آباد میں فائرنگ، پولیوورکر جاں بحق


فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر 2014ء) پیپلزکالونی میں فائرنگ سے پولیو ورکرجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادپولیو مہم کے سلسلے میں پولیو ورکرز پیپلزکالونی میں گھر گھر بچوں کو قطرے پلارہے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر پولیو ورکرسرفرازموقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرفراز رحمانیہ سکول میں ٹیچر تھا۔ فائرنگ اور ہلاکت کے بعد فیصل آبا دمیں انسدادپولیو مہم ملتوی کردی گئی ۔




09/12/2014 - 10:58:17 :وقت اشاعت