بند کریں
صحت صحت کی خبریںسلواڈور کے صدر میکسیکو کے دورے کے دورا ن بیمار پڑ گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2014 - 19:57:51 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 19:49:00 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 19:43:33 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 19:08:50 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 18:56:01 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 18:34:47 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 18:16:43 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 17:50:53 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 17:14:52 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 16:23:46 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 16:20:57

سلواڈور کے صدر میکسیکو کے دورے کے دورا ن بیمار پڑ گئے

ویراکروز(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء)سلواڈور کے صدر سلواڈورسانچز سیرن میکسکیو کے دورے کے دوران گزشتہ روز بیمار ہو گئے جس کی وجہ سے وہ ایبرو امریکن سربراہی اجلاس کے آغاز میں شرکت نہ کرسکیں ، یہ بات ان کے دفتر نے بتائی ہے۔ان کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وسطی امریکہ کے ستر سالہ رہنما کو معمولی گھبراہٹ لاحق ہوئی اور انہوں نے آرام کرنے کا فیصلہ کیا ، انہوں نے سربراہی کانفرنس کے آغاز میں شرکت کے لئے اپنی جگہ اپنے وزیرخارجہ کو بھیجا۔حکام نے بیماری کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی اور نہ ہی یہ عندیہ دیا ہے کہ آیا وہ منگل کو سربراہی کانفرنس کے ختم ہو نے سے قبل ویراکروز میں مذاکرات میں دوبارہ شامل ہوں گے یا نہیں ۔

09/12/2014 - 18:34:47 :وقت اشاعت