12دسمبر کو کراچی کے تمام طبقات رضا کارانہ طو رپر تحریک انصاف کے پرُامن احتجاج میں شریک ہونگے، ڈاکٹر عارف علوی ،

عوام کے خون سے بد تر جمہوریت نے ڈکٹیٹر کی یاد تازہ کردی، عمران خان کی سیاسی جدوجہد نے پوری قوم کو جگا دیا ہے،رہنماء تحریک انصاف

منگل 9 دسمبر 2014 19:43

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد میں شریف برادران نے جس طرح ریاستی دہشتگردی کے ذریعے تحریک انصاف کے احتجاج کو دبانے کی کوشش کی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، میاں برادران نے پولیس کی سرپرستی میں اپنے گلو بٹوں کے ذریعے تحریک انصاف کے کارکنان کو زخمی اور حق نواز کو شہید کیا ۔

تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن حق نواز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حقیقی جمہوریت کے حصول کے لیے جو جدوجہد شروع کی ہے اس نے پوری قوم کو جگا دیا ہے ۔ یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز مرکزی میڈیا سیل کراچی کے اراکین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہیں ۔

(جاری ہے)

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام شریف برداران کی لاٹھی گولی کی سرکار سے تنگ آچکے ہیں اس لیے چیئرمین عمران خان کی آواز پر کراچی سے لیکر خیبر تک لبیک کہہ کر سراپا احتجاج ہیں۔

ن لیگ نے اپنے غنڈوں کے ذریعے فیصل آباد شہر میں جو غنڈہ گردی کی وہ انتہائی قابل مذمت اور جمہوریت کے نام پر دھبہ ہے ، ن لیگ کی اس گھناؤنی سازش کے باوجود چیئرمین عمران خان نے فیصل آباد کی عوام کے درمیان پہنچ کر پارٹی کارکنان اور فیصل آباد کی عوام کو صبر کی تلقین کی۔ عوام کے خون سے تر جمہوریت نے ڈکٹیٹر کی یاد تازہ کردی ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ 12دسمبر کو کراچی شہر میں پرُامن احتجاج ہوگا اور اہلیان کراچی سمیت تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ رضا کارانہ طو رپر تحریک انصاف کے پرُامن احتجاج میں شریک ہونگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو