بند کریں
صحت صحت کی خبریںطاہر القادری کی اینجیو گرافی کل ہوگی،عوامی تحریک کے سربراہ کی قوم سے دعا کی اپیل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2014 - 23:22:00 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 23:16:16 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 23:05:29 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:58:15 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:41:44 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:32:49 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:32:49 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:32:49 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:28:37 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 22:01:11 وقت اشاعت: 09/12/2014 - 21:38:39

طاہر القادری کی اینجیو گرافی کل ہوگی،عوامی تحریک کے سربراہ کی قوم سے دعا کی اپیل

ہوسٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی انجیو گرافی کل بدھ کو ہوسٹن کے نیٹ کیوسک ہسپتال میں ہوگی ۔بلڈ پریشر معمول سے زیادہ ہونے کے باعث منگل کو ڈاکٹرز نے طاہر القادری کو مزید آرام اور ادویات کے استعمال کا مشورہ دیا۔منگل کے روز امریکہ کے ہوسٹن کے سینٹ کیوسک ہسپتال ڈاکٹرز نے طاہر القادری کی انجیو گرافی کے لئے ان کا طبی معائنہ کیا تو طاہر القادری کا بلڈ پریشر معمول سے زیادہ تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا ۔بلڈپریشر معمول پر آنے کے بعد انیجو گرافی کی جائے گی۔طاہر القادری نے کارکنوں اور عقیدت مندوں سمیت پوری قومی سے دعا کی اپیل بھی کی ہے ۔

09/12/2014 - 22:32:49 :وقت اشاعت