پشاور پولیس نے غیر ملکی اور پاکستانی جعلی کر نسی ،جعلی پاسپورٹ ، جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ، جعلی کر نسی پاکستانی مختلف نوٹ برآمد ،چار ملزمان گرفتار

جمعرات 11 دسمبر 2014 21:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے غیر ملکی اور پاکستانی جعلی کر نسی ،جعلی پاسپورٹ ، جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والے گروہ کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے جعلی کر نسی پاکستانی مختلف نوٹ برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او اعجاز احمد خان کو باخبر ذررائع سے اطلاع ملی کہ علاقہ تھانہ خان رازق شہید کے حدود میں جعلی کر نسی بنانے والے گروہ سرگرم ہے اس اطلاع پر ایس ایس پی اپریشن کی نگرانی میں ایس پی سٹی ڈ اکٹر مصطفی تنویر کی زیر قیادت (DSP) سٹی گل نواز خان ، ایس ایچ او خان رازق شہید محمد نورخان بمعہ نفری پولیس نے ڈھکی نعلبندی میں جعلی کرنسی بنانے والے گروہ پر چھاپہ لگاکر چار ملزمان ، ریاض فداء ولد فداء گل ، اعجازولد فداء گل ، فاروق ولد خان زیب سکنہ آسیہ گیٹ ، اشفاق ولد حنیف سکنہ شب قدر کو گرفتار کر کے جنکے قبضے سے 83عدد 500نوٹ غیر ملکی ، اور پاکستانی کر نسی 6600 روپے کے جعلی نوٹ ، جعلی پاسپورٹ ، اور 90عدد جعلی اسلحہ لایسنس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی