جوڈیشل کمیشن بنتے ہی احتجاج ختم کردینگے ،دھرنا ختم بھی ہوسکتا ہے ،شاہ محمود قریشی،

پنجاب بھر میں بجلی کی بندش کی مذمت کرتے ہیں تاہم یہ ہوسکتا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کے باعث بند کی گئی ہو،مذاکرات اپنی جگہ لیکن پندرہ دسمبر کو لاہور میں پرامن احتجاج کرینگے لاہور کے تاجر اور دیگر طبقات ہماری درخواست پر غور کریں،گفتگو

جمعہ 12 دسمبر 2014 18:49

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنتے ہی احتجاج ختم کردینگے ، دھرنا ختم بھی ہوسکتا ہے ۔

(جاری ہے)

کراچی میں دھرنے سے خطاب کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی میں دکانیں بند تھیں اور لوگوں کا ہجوم تھا پنجاب بھر میں بارہ اگست کو بجلی بند کی گئی تاکہ عوام پرامن مظاہرہ نہ کرسکیں پنجاب بھر میں بجلی کی بندش کی مذمت کرتے ہیں تاہم یہ ہوسکتا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کے باعث بند کی گئی ہو۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات اپنی جگہ لیکن پندرہ دسمبر کو لاہور میں پرامن احتجاج کرینگے لاہور کے تاجر اور دیگر طبقات ہماری درخواست پر غور کریں اور امید ہے ماضی کی طرح اس بار بھی لاہور مایوس نہیں کرے گا انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس پر پیش رفت ہوچکی ہے اور تمام کام ہورہا ہے حکومت تعاون کرے تو جوڈیشل کمیشن جلد بن سکتا ہے جوڈیشل کمیشن بن جائے تو دھرنا اوراحتجاج ختم ہوسکتا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی