بند کریں
صحت صحت کی خبریں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے، رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 280 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/12/2014 - 22:07:58 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 21:48:22 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 20:59:02 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 20:47:46 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 20:40:53 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 19:16:12 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 18:45:35 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 18:24:28 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 17:20:06 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 16:25:25 وقت اشاعت: 13/12/2014 - 16:03:52

پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے، رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 280 ہو گئی

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء ) ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے رواں سال پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 280 ہو گئی متاثرہ بچوں کا تعلق سوات، جنوبی وزیرستان، خیبر ایجنسی سے ہے ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پولیو کے مزید چار نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس میں سوات سے تعلق رکھنے والے 16سالہ ریحان،جنوبی وزیرستان کے عید گل،خیبر ایجنسی کے احتشام اور عبدالمتین میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔رواں سال فاٹا سے 172پولیو کیسز جبکہ خیبر پختون خواہ سے 61،سندھ سے 27 ، بلوچستان سے 17اورپنچاب سے3 کیسیز سامنے آئے ہیں جس کے بعد 2014 میں ملک بھرمیں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 280 ہوگئی ہے

13/12/2014 - 19:16:12 :وقت اشاعت