غریب فاقوں سے خودکشیاں اور وزیرِ اعظم موٹروے کے افتتاح کر رہے ہیں‘ عوامی تحریک ،

17دسمبر سے شروع ہونے والا احتجاج حکمرانوں کے چاروں طبق روشن کردے گا‘ رہنماؤں کا مشترکہ بیان

پیر 15 دسمبر 2014 20:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چوہدری افضل گجر،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلطان محمود چوہدری اور سینئررہنما لاہور غلام فرید نے کہا کہ غریب فاقوں سے خودکشیاں اور وزیرِ اعظم موٹروے کے افتتاح کر رہے ہیں۔آج بھی کروڑوں پاکستانی ایسے ہیں جنہوں نے موٹروے کو دیکھا تک نہیں۔حکمرانوں کی ترجیحات اور پاکستان کے عوام کی ضروریات میں کوئی مطابقت نہیں۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر 17دسمبر سے شروع ہونے والے احتجاج سے حکمرانوں کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔رہنماؤں نے کہا کہ 17دسمبر سے شروع ہونے والے احتجاج میں ہزاروں کارکن اور عوام احتجاج میں شریک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ ہمارا احتجاج پرامن ہے اور ہم انصاف کے لیے مجبوراً سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ہم ماڈل ٹاؤن میں بہنے والے بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ہمارے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور حق کی خاطر لڑتے لڑتے جان دینے کا سبق اور تربیت دی ہے۔ہمارا قائد بھی جرآت مند اور نڈر ہے اور اس کے کارکن بھی بیباک اور جرآت مند ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا پڑے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی