بند کریں
صحت صحت کی خبریںشانگلہ میں ایک ہفتے سے سردی کی شدت میں شدید اضافہ ،خشک سردی کے باعث مختلف قسم کے امراض پھیلنے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/12/2014 - 15:00:23 وقت اشاعت: 16/12/2014 - 14:44:09 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 23:05:52 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 23:00:51 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 21:56:49 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 21:55:25 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 21:16:06 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 20:44:29 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 20:06:21 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 19:59:01 وقت اشاعت: 15/12/2014 - 18:48:43

شانگلہ میں ایک ہفتے سے سردی کی شدت میں شدید اضافہ ،خشک سردی کے باعث مختلف قسم کے امراض پھیلنے لگیں

بشام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر۔2014ء)ضلع شانگلہ میں ایک ہفتے سے سردی کی شدت میں شدید اضافہ ،خشک سردی کے باعث مختلف قسم کے امراض پھیلنے لگیں ،بالائی علاقہ میں درجہ حرارت نقطہ اجماد سے گرگیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ کے مختلف علاقوں الپوری ،لیلونئی ،داموڑئی ،اجمیر،شاہ پور ،بر کانا ،چکیسر،پورن،بیلے بابا،ڈہرئی ،کروڑہ ،دندئی اور بشام سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے سردی کی شدت میں شدید حد تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سردی میں اضافے اور بارشیں نہ ہونے سے خشک سردی کے باعث ،نزلہ ،زکام،فلو ،دمہ اور سینے کی بیماریاں پھیل گئی ہیں جبکہ ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری سمیت بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے جبکہ شدید سردی کے باعث کاروباری زندگی مفلوج اور دفتری کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔

15/12/2014 - 21:55:25 :وقت اشاعت