- Home
- Health
- Health News
- جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے مختص فنڈز کے خرچ کو یقینی بنایا جائے ‘خطہ کے عوام کو گڈ ..
جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے مختص فنڈز کے خرچ کو یقینی بنایا جائے ‘خطہ کے عوام کو گڈ گورننس کی فراہمی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں‘ تعلیم‘صحت‘ٹورازم اور انفراسڑکچر پر توجہ دے کر عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں،
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدکا کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
منگل 16 دسمبر 2014 20:02
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے مختص فنڈز کے خرچ کو یقینی بنایا جائے اور خطہ کے عوام کو گڈ گورننس کی فراہمی کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں۔ تعلیم،صحت،ٹورازم اور انفراسڑکچر کی ترقی پر خصوصی توجہ دے کر عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں۔
وہ منگل کے روز یہاں وزیراعظم سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے اجلاس میں کابینہ کے اراکان،سیکرٹریز حکومت نے شرکت کی۔اجلاس میں11 ترقیاتی سکیموں کے لیے 2ارب 54کروڑ 73لاکھ4ہزار روپے(2547.310ملین) کی منظوری دی گئی جن میں مواصلات کے شعبہ میں 4سکیموں مظفرآباد، حلقہ 26میں 25کلومیٹر سڑکوں کے لیے نظر ثانی شدہ 285.027ملین ،کوٹلی کھوئی رٹہ کے حلقہ 12میں 25کلومیٹر سڑکوں کے لیے 263.786ملین ضلع پونچھ میں حلقہ 17میں 25کلومیٹر سڑکوں کے لیے 270.345ملین روپے ضلع کوٹلی حلقہ ایل اے 9میں 25کلومیٹر سڑکوں کے لیے 270.345ملین روپے ایجوکیشن سیکٹر کی ایک سکیم مظفرآباد میں نئے تعمیر شدہ 58سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر کے لیے نظر ثانی شدہ 176.304ملین روپے ،جنگلات کے 2سکیموں ری فورسٹریشن نارتھ اور ری فورسٹریشن ساؤتھ سکیم کے لیے 219.25ملین اور 221.669ملین ،برقیات /پن بجلی سیکٹر میں 750کلوواٹ کیل اور تین میگاواٹ شاردہ ہائیڈروپاور سٹیشن کے لیے نظر ثانی شدہ 126.225اور 399.903ملین سپورٹس یوتھ کلچر سیکٹر میں ضلع سدھنوتی میں سپورٹس سٹیڈیم کی اراضی کی خرید کے لیے نظر ثانی شدہ سکیم کے لیے مشروط 108.709ملین اور ضلع میرپور اور ضلع کوٹلی میں ہائی کورٹ اور شریعت کورٹ سرکٹ بنچز کی تعمیر کے لیے 179.855ملین روپے کی منظوری دی گئی۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر