چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون متعارف کرادیا

بدھ 17 دسمبر 2014 16:37

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون متعارف کروادیا،دنیا کا پتلا ترین،سخت جان اسمارٹ فون سیب اور تربوزکودو ٹکڑوں میں تقسیم اور اخروٹ توڑسکتا ہے۔چینی موبائل فرم اوپو نے ایپل اورسیم سنگ کی ٹکر پر دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کروادیا ہے۔چین کی مایہ نازٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اوپوکی جانب سے پیش کیا گیا”OppoR5ن“امی یہ ہینڈسیٹ صرف4اعشاریہ85ملی میٹر موٹا اور155گرام وزن کا حامل ہے۔

(جاری ہے)

13میگا پکسل بیک اور5میگا پکسل فرنٹ کیمرا لیے اس اسمارٹ فون کی5اعشاریہ2انچ کی ڈسپلے اسکرین ہے۔گذشتہ روز اس پتلے ترین اور سخت جان باڈی کے حامل اس اسمارٹ فون کا کریش ٹیسٹ کیا گیا جسکے تحت سیب اور تربوز کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے علاوہ اخروٹ توڑنے، کیل ٹھونکنے اور اسے گاڑی کے ٹائر کے نیچے سے بھی گزار گیا تاہم” Oppo R5“کی باڈی پر ذرا سا اسکریچ بھی نہیں آیا۔جدید اوررائڈسسٹم سے لیس دھات اور گلاس سے بنا”Oppo R5“سفید،سلور اور سنہری رنگوں میں 499ڈالر کی قیمت فروخت کیساتھ بہت جلد فروخت کیلئے پیش کردیا جائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی