بند کریں
صحت صحت کی خبریںپی آئی سی میں انجیوگرافی کی چاروں مشینیں فنکشنل ہیں‘ ترجمان محکمہ صحت پنجاب

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2014 - 16:59:39 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 16:55:55 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 16:31:07 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 14:33:41 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 14:15:19 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 13:18:29 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 12:54:43 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 12:24:48 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 23:27:25 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 23:25:18 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 23:21:55

پی آئی سی میں انجیوگرافی کی چاروں مشینیں فنکشنل ہیں‘ ترجمان محکمہ صحت پنجاب

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے ادارہ امراض قلب میں انجیوگرافی کی چاروں مشینیں خراب ہونے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انجیوگرافی کی کوئی مشین خراب نہیں ہے اور چاروں مشینیں فنکشنل ہیں اور مریضوں کو انجیوگرافی کی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ PICکیلئے انجیوگرافی کی ایک نئی مشین بھی خرید کی جاچکی ہے اور اس مشین کی تنصیب سے ادارے میں انجیوگرافی کی 5مشینیں مریضوں کو سروس فراہم کریں گی جس سے مریضوں کیلئے مزید آسانیاں پیدا ہوجائیں گی۔

19/12/2014 - 13:18:29 :وقت اشاعت