انسدادپولیومہم ،پشاورمیں 144نافذ

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء)ڈپٹی کمشنر پشاور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت فوری طور پر 20دسمبر 2014ء بروز ہفتہ ضلع پشاورکی حدو د میں ویکسینشن مہم کے دوران موٹر سائیکل سواری پر پابندی عائد کردی ہے ۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ188کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Your Thoughts and Comments