بند کریں
صحت صحت کی خبریںسکیورٹی خدشات کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں 22دسمبر سے شروع ہونیوالی خصوصی پولیو مہم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2014 - 21:21:27 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 21:13:06 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 21:09:32 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 20:35:45 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 20:31:15 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 20:28:32 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 20:16:15 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 18:55:00 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 18:47:03 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 18:26:16 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 17:50:18

سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں 22دسمبر سے شروع ہونیوالی خصوصی پولیو مہم ملتوی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء)سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں 22دسمبر سے شروع ہونیوالی خصوصی پولیو مہم ملتوی کر دی گئی ۔ محکمہ صحت کی جانب سے 22سے 24دسمبر تک لاہور سمیت مختلف اضلاع میں انسداد پولیو کے سلسلہ میں خصوصی مہم چلائی جانا تھی تاہم سکیورٹی خدشات کے باعث یہ ملتوی کر دی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ تین روزہ مہم کے بعد فالو اپ کے لئے دو روز مقرر تھے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

19/12/2014 - 20:28:32 :وقت اشاعت