اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدارتی اپنا امیدوار میدان میں لاؤں گا ‘شرافت بخاری

ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر سید شرافت حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ برس اپریل میں ہونے والے انتخابات میں صدارت کے لئے اپنا امیدوار میدان میں لاؤں گا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صدارت کے امیدوار کو لانا میرا جمہوری حق ہے اور مجھے اس سے کوئی نہیں روک سکتا، انہوں نے کہا کہ گذشتہ چار سال کے عرصے میں میری حمایتی ٹیموں اور کھلاڑیوں کواسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے موجودہ عہدیدار بہت زیاتیاں کرتے رہے اور میری حمایتی ٹیموں اور کھلاڑیوں کو معطل کیا گیا اور 20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جس کی کہیں مثال نہیں ملتی اور نہ ہی اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے سپانسر ٹورنامنٹس اینٹی نارکوٹیکس فٹ بال ٹورنامنٹ اور نیشنل بینک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اور نہ ہی مجھے ٹورنامنٹس منعقد کروانے کی اجازت دی جاتی رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ان تمام معاملات کے حوالے سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو بھی آگاہ کر تا رہا ہوں لیکن وہ خاموش رہی تاہم آخر کارمجبور ہو کر عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی