بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ‘پولیو مہم کے دوران سات لاکھ چوون ہزار 383 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ‘موٹر سائیکل ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/12/2014 - 19:39:10 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 19:24:21 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 17:29:36 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 16:44:25 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 15:52:47 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 13:45:22 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 13:07:00 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 12:20:30 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 23:31:18 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 22:45:05 وقت اشاعت: 19/12/2014 - 22:32:58

پشاور ‘پولیو مہم کے دوران سات لاکھ چوون ہزار 383 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ‘موٹر سائیکل پابندی رہی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء)پشاور کے ضلع بھر کے 93 یونین کونسلوں میں ایک روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ چوون ہزار 383 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے مہم کے دوران سیکیورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر پشاورکی جانب سے پولیو مہم کے سلسلے میں دفعہ 144 نافذکر دی گئی جس کے تحت شہر میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔

20/12/2014 - 13:45:22 :وقت اشاعت