بند کریں
صحت صحت کی خبریں پشاور، مولانا گل نصیب خان کا سانحہ پشاور میں شہداء کے گھروں میں جاکر لواحقین سے دلی ہمدردی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/12/2014 - 13:19:58 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 13:01:53 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 12:48:58 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 12:33:54 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 23:57:35 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 23:53:18 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 23:42:45 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 23:39:31 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 23:18:52 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 23:10:11 وقت اشاعت: 20/12/2014 - 22:43:59

پشاور، مولانا گل نصیب خان کا سانحہ پشاور میں شہداء کے گھروں میں جاکر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) جمعیت علماء اسلا م خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے سکھر سے پشاور پہچنے پر آرمی پبلک سکول کے سانحہ میں شہداء کے گھروں میں جاکر ان کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ مولانا گل نصیب خان نے حاجی محمد ابراہیم کے بھتیجے اور حاجی غلام علی کے چچا کی وفات پر بھی دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کیلئے انکے گھر گئے۔

20/12/2014 - 23:53:18 :وقت اشاعت