بند کریں
صحت صحت کی خبریں ایبولا  ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7373 ہوگئی عالمی ادارہ صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/12/2014 - 18:02:06 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 17:39:39 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 16:31:23 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 15:48:07 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 15:04:36 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 14:53:37 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 14:11:07 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 14:05:43 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 13:31:02 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 13:25:32 وقت اشاعت: 21/12/2014 - 13:25:32

ایبولا  ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7373 ہوگئی عالمی ادارہ صحت

نیویارک (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ مغربی افریقہ میں ایبولا کی وباؤ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7000 سے بڑھ گئی نئے اعداد و شمار گزشتہ روز شائع کئے گئے جن میں بتایا گیا کہ لائبیریا، سیئرا لیون اور گِنی میں ہونے والی اموات بڑھ کر 7373 ہوگئی ہیں جوادارے کے پچھلے اعداد سے تقریباً 450 زیادہ ہیں۔تین ملکوں میں اس بیماری میں مبتلا افراد کی کل تعداد 19031 ہے۔

21/12/2014 - 14:53:37 :وقت اشاعت