ویٹرنری ڈاکٹر نے دوران چیکنگ مضر صحت گوشت اور غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالے قصاب کو پکڑ لیا

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) ویٹرنری ڈاکٹر نے دوران چیکنگ مضر صحت گوشت اور غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالے قصاب کو پکڑ لیا بتایا گیا ہے کہ بھلوال میں دوران چیکنگ ویٹرنری ڈاکٹر امان اللہ نے قصاب طارق محمود کو مضر صحت گوشت اور غیر معیاری بڑا گوشت فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا اور اس کیخلاف سلاٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا ہے۔

Your Thoughts and Comments