حکومت کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں‘پاکستان کسان اتحاد،

کیڑے مار ادویات ،بیج بیچنے والے کسانوں کے مسائل کو نہیں سمجھ سکتے ، کمیٹی میں اہل افراد شامل کرنے کا مطالبہ

منگل 23 دسمبر 2014 20:16

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) پاکستان کسان اتحاد نے کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی کے کسان دشمن اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کمیٹی میں اہل اور متعلقہ افراد کوشامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جن میں زراعت کی سوج بوجھ بھی ہو۔ یہ مطالبہ پاکستان کسان اتحاد کے چیرمین چودھری محمد انور کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ۔

جس میں مرکزی صدر راو طارق اشفاق اور صوبائی صدر رانا غلام قادر بھی شریک تھے۔ اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا گیا کہ وزیر زراعت ، سیکرٹری پانی و بجلی اور دیگر ارکان بھی موجود ہیں مگرافسوس کہ کسانوں کے حق میں ابھی تک کوئی اقدام نہیں کیاگیا۔ جو حکومت کی غیر سنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اجلاس میں محسوس کیا گیا کہ حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں بڑھانا چاہتی ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا گیا کہ پاکستان کسان اتحاد کو ان افراد کی شمولیت پرتحفظات ہیں، جن کا کاشتکاروں کے مسائل کا کچھ ادراک ہے اور نہ ہی وہ مخلص۔کیڑے مار ادویات اور بیج بیچنے والے کسانوں کے مسائل کو نہیں سمجھ سکتے ۔ کمیٹی میں ایسے افراد کو شامل کیا جائے جنہیں کسانوں کے مسائل کا علم ہو۔ اجلاس میں اس بات پر بھی تشویش کا اظہا ر کیا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاچکی ہے ۔ مگر زرعی ٹیوب ویلز کے بجلی کے بلوں میں ابھی تک 10.35روپے فی یونٹ وصول کئے جارہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی