بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور، ڈی سی او کیپٹن(ر) محمد عثمان کا سروسز ہسپتال کا دورہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/12/2014 - 23:35:19 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 23:25:05 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 23:16:14 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 22:58:43 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 22:53:45 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 22:15:47 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 21:15:08 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:55:51 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:37:38 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:19:26 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:16:32

لاہور، ڈی سی او کیپٹن(ر) محمد عثمان کا سروسز ہسپتال کا دورہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈی سی او لاہور نے ہر بنس پورہ میں کوڑے کے ڈھیر میں کریکر دھماکے میں زخمی ہونے والے دونوں بچوں کی عیادت کی۔ انہوں نے سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کو زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

23/12/2014 - 22:15:47 :وقت اشاعت