بند کریں
صحت صحت کی خبریںسابق امریکی صدر بش سینئر کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:59:47 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:35:51 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:05:19 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 13:38:58 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 12:51:17 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 12:12:23 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 23:35:19 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 23:25:05 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 23:16:14 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 22:58:43 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 22:53:45

سابق امریکی صدر بش سینئر کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

ہوسٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) امریکی سابق صدر جارج بش سینئر کی طبیعت خراب ہوگئی ، ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سابق صدر کے فیملی ترجمان کے مطابق جارج ایچ ڈبلیو بش کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ، جس کے باعث 90 سالہ سابق صدر کو ٹیکساس اسپتال داخل کردیاگیا ہے۔ اسپتال میں انہیں آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔صدر بش سینئر امریکا کے 41 ویں صدرکی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں،وہ 43ویں صدر جارج ڈبلیو بش کے والد ہیں ، صدر بش سینئر اس سے قبل صدر رونالڈ ریگن کے نائب بھی رہ چکے ہیں۔

24/12/2014 - 12:12:23 :وقت اشاعت