بند کریں
صحت صحت کی خبریںمہمند ایجنسی ، پاک فوج اور مہمند رائفلز کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ،
3 ہزار مریضوں کا مفت ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:32:41 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:00:29 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 21:54:26 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 21:50:31 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 21:07:41 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 20:51:19 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 20:38:55 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 19:04:31 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 19:02:41 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 18:47:17 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:54:48

مہمند ایجنسی ، پاک فوج اور مہمند رائفلز کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ،

3 ہزار مریضوں کا مفت معائنہ و ادویات کی تقسیم، درجنوں افراد کے آنکھوں کے کامیاب آپریشن

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) مہمند ایجنسی، پاک فوج اور مہمند رائفلز کے زیر اہتمام تحصیل پنڈیالئی اور خویزئی میں فری میڈیکل کیمپ، 3 ہزار مریضوں کا مفت معائنہ و ادویات کی تقسیم۔ درجنوں افراد کے آنکھوں کا کامیاب آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور مہمند رائفلز کے تعاؤن سے تحصیل پنڈیالئی میں 2000 ہزار سے زیادہ مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ادویات تقسیم کئے گئے۔

جسمیں 578 میل، 783 فیمل، 473 بچوں اور 475 آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا ساتھ ہی 10 مریضوں کے آنکھوں کا کامیاب آپریشن اور 133 مستحق مریضوں مفت لینززفراہم کئے گئے۔ جبکہ میڈیکل کیمپ کے دوسرے روز تحصیل خویزئی آر ایچ سی آٹا میں ایک ہزار مریضوں کا مفت معائنہ اور علاج کیا گیا اور مریضوں میں لاکھوں روپے کے ادویات مفت تقسیم کئے گئے۔

؎

24/12/2014 - 20:51:19 :وقت اشاعت