جھڈو صحت مرکز میں ادویات اور ڈاکٹروں کی کمی کے خلاف جسقم کی جانب سے تیسرے روز بھی بھوک ہڑتال جاری

ہفتہ 27 دسمبر 2014 15:59

جھڈو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) جھڈو صحت مرکز میں ادویات اور ڈاکٹروں کی کمی کے خلاف جسقم کی جانب سے تیسرے روز بھی بھوک ہڑتال جاری رہی ، جسقم کارکنان نے تعلقہ صدر غلام رسول کھوسہ ، ایوب کھوسہ ، آصف کپری ،اشفاق لغاری ودیگر کی قیادت میں محکمہ صحت کے کرپٹ افسران کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی ، اس موقع پر غلام رسول کھوسہ نے کہا کہ جھڈو صحت مرکز میں ڈاکٹروں کی کمی جان بوجھ کر کی جارہی ہے تاکہ کرپشن کی جاسکے ، غلام رسول کھوسہ نے کہا کہ ہمیں مسلسل تین دن ہوگئے ہم بھوک ہڑتال کئے ہوئے ہیں مگر کوئی بھی بالا افسراس بات پر دھیان دینے کو تیار نہیں مگر ہم جی ایم سید کے پیروکار ہیں اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ جب تک جھڈو صحت مرکز میں ڈاکٹروں کی کمی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا ہم احتجاجی سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی