تھرپارکر کے متاثرہ خاندانوں کیلئے تیس لاکھ پر مشتمل امدادی سامان کی کھیپ روانہ

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر کے متاثرہ خاندانوں کے لیے 30 لاکھ روپے مالیت پر مشتمل امدادی سامان کی کھیپ روانہ کردی گئی۔

(جاری ہے)

روانہ کیے گئے سامان میں 1000 ہزار خاندانوں کے لیے ماہانہ راشن اور 5000 ہزار گرم سویٹر شامل ہیں۔

Your Thoughts and Comments