بند کریں
صحت صحت کی خبریں وزیراعظم کا ملک بھر میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار،
صوبوں سے رپورٹس طلب ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/12/2014 - 13:47:53 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 13:16:15 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 18:11:51 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 17:48:36 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 15:39:47 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 15:07:46 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 14:49:36 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 13:32:00 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 13:17:51 وقت اشاعت: 28/12/2014 - 12:58:57 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 23:28:46

وزیراعظم کا ملک بھر میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار،

صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک بھر میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبوں سے رپورٹس طلب کی ہیں۔ رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 295 ہوچکی ہے۔ ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف پولیو کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر کافی فکرمند ہیں اور وہ گاہے بگاہے متعلقہ حکام سے رپورٹس بھی طلب کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے صوبوں سے پولیو کیسز کی تعداد بڑھنے سے روکنے اور زیادہ سے زیادہ بچوں تک پولیو ویکسین خوراک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

28/12/2014 - 15:07:46 :وقت اشاعت