بند کریں
صحت صحت کی خبریں لیستھ مالنگا نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈ ے سیریز میں دستیاب ہونگے ، کوچ سری لنکن ٹیم ،
مالنگا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/12/2014 - 20:36:24 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 20:32:33 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 20:11:03 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 19:58:25 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 19:58:25 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 19:12:40 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 19:08:13 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 16:42:22 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 16:18:35 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 15:50:55 وقت اشاعت: 29/12/2014 - 15:37:47

لیستھ مالنگا نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈ ے سیریز میں دستیاب ہونگے ، کوچ سری لنکن ٹیم ،

مالنگا تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں ، پلان کے مطابق سب ٹھیک چل رہے ہیں ، اتاپتو

کولمبو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کوچ مارون اتاپتو نے کہا ہے کہ لاستھ مالنگا تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری دو میچوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔ سری لنکن سٹار فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا ٹخنے کی انجری میں مبتلا تھے، انہوں نے رواں سال ستمبر میں سرجری کرائی اور وہ بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ انجری کے باعث وہ بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیل سکے۔ سری لنکن کوچ مارون اتاپتو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاستھ مالنگا ابھی تک سرجری کے بعد زیر علاج ہیں اور سب کچھ پلان کے مطابق ٹھیک چل رہا ہے۔

29/12/2014 - 19:12:40 :وقت اشاعت