ہانگ کانگ پرندوں میں برڈ فلو کے وائرس کی تصدیق کے بعد حکام نے پندرہ ہزار مرغیوں کی تلفی کا کام شروع کردیا

بدھ 31 دسمبر 2014 16:37

ہانگ کانگ  پرندوں میں برڈ فلو کے وائرس کی تصدیق کے بعد حکام نے پندرہ ہزار مرغیوں کی تلفی کا کام شروع کردیا

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبار0تاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء)ہانگ کانگ میں پرندوں میں برڈ فلو کے وائرس کی تصدیق کے بعد حکام نے پندرہ ہزار مرغیوں کی تلفی کا کام شروع کردیا۔ہانگ کانگ میں برڈ فلو کے خطرے کے تحت چین سے برآمد کردہ پندرہ ہزار مرغیوں کو تلف کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ساتھ ہی چین سے پولٹری کی مصنوعات کی برآمد کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ چین سے درآمد شدہ مرغیوں میں ایچ سیون این نائن وائرس موجود ہیں۔حکام کے مطابق مرغیوں میں برڈ فلو پائے جانے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ ہیلتھ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ چیونگ سہا وان کی پولٹری مارکیٹ کو اکیس دن کیلئے بند کیا گیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی