سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کی اچانک طبیعت خراب ،طبی سہولیات کیلئے ہسپتال منتقل

ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبار0تاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء ) سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث ان کو ہسپتال طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کی ا چانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے فوری بعد شاہ عبداللہ کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Your Thoughts and Comments