بند کریں
صحت صحت کی خبریںبہاول پور، ہائی کورٹ نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے میڈیکل آفیسر کے تبادلہ کاحکم روک دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2015 - 12:31:17 وقت اشاعت: 02/01/2015 - 12:22:08 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 23:32:43 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 23:32:43 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 23:24:35 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 23:00:02 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 22:57:09 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 22:38:51 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 22:29:07 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 22:05:56 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 21:48:11

بہاول پور، ہائی کورٹ نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے میڈیکل آفیسر کے تبادلہ کاحکم روک دیا

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) ہائی کورٹ نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے میڈیکل آفیسر کے تبادلہ کاحکم روک دیا تفصیل کے مطابق ای ڈی او ہیلتھ بہاول پور نے ون یونٹ سٹاف کالونی ڈسپنسری کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹرمنصوراحمدکاتبادلہ یزمان کردیاتھا جس پر آفیسر مذکورہ نے لاہورہائی کورٹ سے رجو ع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ عرصہ تین سال سے قبل تبادلہ نہیں کیاجاسکتاہے عدالت عالیہ نے حکم تبادلہ پرعمل درامد روک دیا ۔

01/01/2015 - 23:00:02 :وقت اشاعت