بند کریں
صحت صحت کی خبریں ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹا ک کی تر قی سے متعلقہ امور پر مشا ور تی اجلا س 6 جنو ر ی کو ہوگا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2015 - 15:44:44 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 15:43:18 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 15:35:30 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 15:28:18 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 12:38:05 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 12:27:16 وقت اشاعت: 02/01/2015 - 23:38:51 وقت اشاعت: 02/01/2015 - 23:29:00 وقت اشاعت: 02/01/2015 - 23:14:35 وقت اشاعت: 02/01/2015 - 20:49:07 وقت اشاعت: 02/01/2015 - 20:31:18

ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹا ک کی تر قی سے متعلقہ امور پر مشا ور تی اجلا س 6 جنو ر ی کو ہوگا ،

دودھ، گوشت، پولٹری ، جانوروں کی صحت سے متعلق اہم پہلوؤں پر غور کیا جائیگا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ ، سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سردار سکندر بوسن کی زیر صدارت لا ئیو سٹا ک سیکٹرکی تر قی بارے قومی مشا و ر تی اجلا س 6 اور 7 جنو ر ی کو منعقد ہوگا۔ اجلا س میں ملک میں لائیو سٹاک سیکٹر با لخصوص دودھ ،گوشت ،پولٹری اورجا نو روں کی صحت سے متعلق دیگر اہم پہلو ؤں کو ز یر بحث لا یا جا ئے گا ۔ وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا ، وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل فو ڈ سیکیو ر ٹی ایند ریسرچ ، چا رصو بو ں کے لا ئیو سٹاک سیکرٹریز اور شعبہ زراعت کے افسران ، سٹیک ہو لڈر ز بھی شر کت کریں گے۔

03/01/2015 - 12:27:16 :وقت اشاعت