ژوب ڈی آئی ر و ڈ پر آ ئے رو ز ہڑ تال اور رو ڈ کی بند ش ، مسافروں اور مریضو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ،حکومت ٹھس سے مس نہیں ہو رہی

ہفتہ 3 جنوری 2015 17:55

ژو ب (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) ژوب ڈی آئی ر و ڈ پر آ ئے رو ز ہڑ تال اور رو ڈ کی بند ش سے مسافروں اور مر یضو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا،حکومت ٹھس سے مس نہیں ہو رہی منتخب نما ئند ے مدا خلت کر کے گھمبیر مسئلہ کو حل کر ے ان خیا لا ت کا اظہار عوامی نیشنل پار ٹی کے رہنما ؤ ں عبدا لرشید ، حاجی اکبر خان ، محمد خا ن ، دو لت خان ، مسلم لیگ (ق) کے باز خان مندو خیل حمید خان ، عبد البا قی مسلم لیگ ( ن) کے حاجی نصر اللہ ، اجمل ا عوان ، ڈاکٹر خیر محمد ، سماجی رہنما ؤں احمد جا ن ، عبیدا للہ، ملک شہز ا دہ خان ، بایزد خان ، قومی جرگہ کے اختر شا ہ اور قد م جا ن کا کڑ نے پر یس کلب میں صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ایک جا نب جو لو گ ہڑ تا ل کر کے قومی شاہراہیں بند کرتے ہیں دو سر ی جا نب وہی لو گ ٹو ڈی مالکا ن سے سا ز با ز کر کے مسافروں کو ٹو ڈی گا ڑیوں میں فی گا ڑی 1ہزا ر ر و پے کے عیو ض میں بیٹھا کر روانہ کر دیتے ہیں انہوں نے اس نا رو ا عمل کی پر ز ور الفا ظ میں مذ مت کر تے ہوئے کہا کہ حکومت اس گھمبیر مسئلہ کے حل کیلئے توجہ نہیں دی رہی انہوں نے مطا لبہ کیا کہ ہمار ے منتخب نما ئندے فوری مدا خلت کر کے اس اہم مسئلہ کو حل کر نے کیلئے اقدا ما ت اٹھائے سیا سی ایشو پر تو چھو ٹے مسئلے کیلئے بھی ہم اٹھ کھڑ ے ہو جا تے ہیں مگر تین صو بوں کو ملا نے والی شاہرا ہ کی آئے رو ز بند ش پر چپ کا رو ز ہ رکھنا عوام کے بنیا دی حقو ق کی حق تلفی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی