بند کریں
صحت صحت کی خبریںسیکورٹی خدشات کے باعث سال کی پہلی انسداد پولیو مہم معطل،
وفاقی حکومت نے صوبوں کو خصوصی مراسلہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:20:42 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:20:05 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:57:37 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:57:37 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:49:20 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:47:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:06:18 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:38:05 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:35:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:18:58 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 19:53:04

سیکورٹی خدشات کے باعث سال کی پہلی انسداد پولیو مہم معطل،

وفاقی حکومت نے صوبوں کو خصوصی مراسلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)سیکورٹی خدشات کے باعث سال کی پہلی انسداد پولیو مہم معطل۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو خصوصی مراسلہ جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ سطحی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پولیو سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق کی جانب سے صوبائی حکومتوں کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں وفاق اور صوبوں میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انسداد پولیو مہم پانچ سے سات جنوری کو ہونا تھی جسے سیکورٹی خدشات کے باعث معطل کر دیا گیا ہے۔ صوبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پولیو ٹیموں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے۔ انسداد پولیو مہم کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

03/01/2015 - 21:47:07 :وقت اشاعت