بند کریں
صحت صحت کی خبریںضلعی انتظامیہ نے ”لاہور کو مکمل پولیو فری“ قرار دیدیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:31:36 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:20:42 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:20:05 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:57:37 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:57:37 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:49:20 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:47:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:06:18 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:38:05 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:35:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:18:58

ضلعی انتظامیہ نے ”لاہور کو مکمل پولیو فری“ قرار دیدیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)صوبائی وزارت صحت نے ضلعی انتظامی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ آوٹ فال روڈ سے 12 دسمبر کو لیے جانے والے تمام سمپل منفی آئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ لاہور کو مکمل پولیو فری ہونے کے باوجود اگر کہیں شبہ پایا گیا تو مستقبل کے خدشات کے سدباب کے لیے مہمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی تمام یونین کونسل سے تین ماہ میں نمونے اکھٹے کر کے چیک کروائے گئے جو مکمل طور پر منفی آئے۔یاد رہے کہ خیبر ایجنسی میں پولیو کا نیاکیس سامنے آنے کے بعد سال دو ہزار چودہ کے پولیو کیسز کی تعداد دو سو ستانوے ہو گئی ہے۔

03/01/2015 - 21:49:20 :وقت اشاعت