بند کریں
صحت صحت کی خبریںنیئر بخاری، صابر بلوح، محمد ظفر الحق، اعتزاز احسن کا زمرد خان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2015 - 13:40:17 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 13:28:06 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 12:50:44 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 22:51:48 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 22:39:28 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 21:16:18 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 21:15:37 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 21:11:38 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 20:56:18 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 20:21:48 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 20:19:51

نیئر بخاری، صابر بلوح، محمد ظفر الحق، اعتزاز احسن کا زمرد خان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ، سینٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے سابق ایم ڈی بیت المال اور پیپلزپارٹی کے رہنما زمرد خان کے والد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

05/01/2015 - 21:16:18 :وقت اشاعت