بند کریں
صحت صحت کی خبریںحکومت پنجاب نے پولیو مہم کیلئے مائیکرو پلان طلب کرلیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2015 - 20:59:37 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 20:57:31 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 19:12:51 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 18:35:41 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 17:44:04 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 17:36:06 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 16:42:01 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 15:58:15 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 13:40:17 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 13:28:06 وقت اشاعت: 06/01/2015 - 12:50:44

حکومت پنجاب نے پولیو مہم کیلئے مائیکرو پلان طلب کرلیا

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) حکومت پنجاب نے پولیو مہم کیلئے مائیکرو پلان طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق پولیو مہم کیلئے حکومت پنجاب نے خصوصی گائیڈ لائن دی ہے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے تمام اضلاع کے ای ڈی او ہیلتھ سے مائیکرو پلان طلب کیا ہے جس پر حکومت مستقل بنیادوں پر ایک سکیورٹی پلان تشکیل دیگی جب بھی پولیو مہم شروع کی جائیگی اس پر ایک حکمنامہ کے ذریعے سکیورٹی کا بنایا جانیوالا نظام بھی لاگو ہوجائیگا اس نظام کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کیلئے حکومت نے یہ اقدامات کئے ہیں تاکہ پولیو مہم کے دوران مائیکرو پلان اور سکیورٹی پلان کے تحت مہم شروع کی جاسکے

06/01/2015 - 17:36:06 :وقت اشاعت