بند کریں
صحت صحت کی خبریںتمام ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:38:54 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:37:37 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:05:36 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 21:53:39 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 21:24:49 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 21:20:03 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 21:18:56 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 20:20:48 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 20:17:46 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 20:08:19 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 18:55:59

تمام ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 جنوری۔2015ء )ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پرتمام ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ صحت اور ایڈمنسٹریٹرز پولیو ٹیموں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔ لاہور کے تمام ٹاؤنز میں پولیو ٹیموں کو ٹریننگ دینے کا سلسلہ جاری رہا۔

08/01/2015 - 21:20:03 :وقت اشاعت