بند کریں
صحت صحت کی خبریںتین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:01:33 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:01:33 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 14:49:31 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 14:43:54 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 12:07:18 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 23:30:27 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 23:30:27 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 23:21:05 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:38:54 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:37:37 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:05:36

تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 جنوری۔2015ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پرتمام ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے12جنوری سے آغاز سے قبل پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ صحت اور ایڈمنسٹریٹرز پولیو ٹیموں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی لاہور کے تمام ٹاؤنز میں پولیو ٹیموں کو ٹریننگ دینے کا سلسلہ جاری رہا۔

08/01/2015 - 23:30:27 :وقت اشاعت