بند کریں
صحت صحت کی خبریں سندھ کی جیلوں میں پولیو ویکسی نیشن کی جائے۔ صدر مملکت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:38:47 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:38:47 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:01:33 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:01:33 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 14:49:31 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 14:43:54 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 12:07:18 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 23:30:27 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 23:30:27 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 23:21:05 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 22:38:54

سندھ کی جیلوں میں پولیو ویکسی نیشن کی جائے۔ صدر مملکت

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) صدر مملکت کی جانب سے محکمہ صحت سندھ کو ایک مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں سندھ کی جیلوں میں موجود بچوں اور خواتین کی پولیو ویکسی نیشن اور مانیٹرنگ کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اس خط میں کہا گیا ہے کہ سند میں بچہ جیل اور خواتین ی جیلوں کی مانیٹرنگ کی جائے اور نومولود بچوں کی پولیو ویکسی نیشن کے لیے بھی انتظامات کیے جائیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پولیو کے باعث پاکستانیوں پر لگنے والی سفری پابندیوں کے پیش نظر فوری طور پر بچوں کے لیے پولیو سے بچاوٴ کے اقدامات کیے جائیں۔

09/01/2015 - 14:43:54 :وقت اشاعت