بند کریں
صحت صحت کی خبریں لاہور، ادویات بنا نے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی، 5خواتین سمیت 8افراد ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2015 - 13:53:52 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 23:32:16 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 22:54:12 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 22:34:18 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 22:34:18 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 22:22:18 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 21:54:18 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 21:28:21 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 21:22:08 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 21:22:08 وقت اشاعت: 10/01/2015 - 21:13:42

لاہور، ادویات بنا نے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی، 5خواتین سمیت 8افراد زخمی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء)چوہنک کے علاقہ ملتان روڈ پر واقع ادویات بنا نے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 5خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع پر پو لیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان روڈ پر واقع موہلنوال میں ادویات بنانے والی فیکٹری کا بوائلر اچا نک زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا دھماکے کی آ واز سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا فیکٹری کی چھت گرنے کہ نتیجے میں 5خواتین سمیت 8افرادشدید زخمی ہوگئے، ریسکیو1122نے زخمیو ں کو چھت کے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں دو کی حالت نازک بتا ئی جا تی ہے

10/01/2015 - 22:22:18 :وقت اشاعت