بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں 26 جنوری سے 9 فروری تک 15 روزہ انسداد خسرہ مہم چلائی جارہی ہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2015 - 15:10:54 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 15:07:45 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 15:04:18 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 13:35:15 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 13:33:38 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 13:07:41 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 12:24:13 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 10:59:19 وقت اشاعت: 11/01/2015 - 17:15:36 وقت اشاعت: 11/01/2015 - 17:10:21 وقت اشاعت: 11/01/2015 - 16:57:03

سرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں 26 جنوری سے 9 فروری تک 15 روزہ انسداد خسرہ مہم چلائی جارہی ہے

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء)سرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں 26 جنوری سے 9 فروری تک 15 روزہ انسداد خسرہ مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کے دوران 6 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے 28.8 ملین بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائینگے اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔

12/01/2015 - 13:07:41 :وقت اشاعت