بند کریں
صحت صحت کی خبریںسانگھڑ شوگر ملزکا القلم ویلفیئر ٹرسٹ کی معاونت سے دو روزہ مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2015 - 16:54:33 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 16:23:54 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 15:10:54 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 15:07:45 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 15:04:18 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 13:35:15 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 13:33:38 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 13:07:41 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 12:24:13 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 10:59:19 وقت اشاعت: 11/01/2015 - 17:15:36

سانگھڑ شوگر ملزکا القلم ویلفیئر ٹرسٹ کی معاونت سے دو روزہ مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) سانگھڑ شوگر ملز سانگھڑ نے القلم ویلفیئر ٹرسٹ کی معاونت سے دو روزہ مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی اور حیدرآباد کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کئے۔ سانگھڑ شوگر مل کے جنرل منیجر حاجی محمد ہاشم راجڑ ودیگر سماجی رہنماؤں نے کیمپ کا دورہ کیا۔

12/01/2015 - 13:35:15 :وقت اشاعت