میو ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں گزشتہ سال 1012310مریضوں کا علاج کیا گیا

منگل 13 جنوری 2015 14:40

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر عوام الناس کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات اور سروسز کی فراہمی کے لیے سال2014ء کے دوران صوبائی دارالحکومت کے اہم اور تاریخی میو ہسپتال میں شعبہ بیرونی مریضاں کی مارننگ و ایوننگ شفٹوں میں دس لاکھ بارہ ہزار تین سو دس مریضوں کو چیک کیا گیا اسی طرح مین ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ و بچوں کی ایمرجنسی میں باالترتیب چار لاکھ چھیاسی ہزار تین سو پچیس بڑے مریضوں اور ایک لاکھ باون ہزار تین سو باسٹھ بچوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کی گئیں جبکہ 32579 بچوں کو سرجری کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

میو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد نے ہسپتال میں مریضوں کو گزشتہ ایک سال کے دوران فراہم کی گئی طبی سہولتوں‘ ٹیسٹوں و دیگر سرگرمیوں سے متعلق تفصیلات میں بتایا کہ 2014ء میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو چھیتر مریضوں کے آپریشن اور ڈریسنگ کی گئی جبکہ 18759 سی ٹی سکین‘ یورالوجی انفرالوجی کے مریضوں کے 19899ڈائیلیسنز، 87692 ای سی جی، دو لاکھ چار سو انچاس ایکسرے اور لتھوٹرپسی کے آٹھ سو ساٹھ ٹیسٹ کئے گئے۔

(جاری ہے)

ایم ایس نے بتایا کہ ہسپتال میں حکومتی ہدایت کے مطابق سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ سسٹم اور مربوط سیکنرسسٹم بنایا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی