حسا س یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم،سو فیصد بچوں کی پولیو و یکسن کا ٹارگٹ مکمل کیا جا ئیگا، کمشنر کراچی

منگل 13 جنوری 2015 21:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ حسا س یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو کی مہم میں بچوں کو پولیو ویکسین کیلئے مقررہ ٹارگٹ سو فیصد مکمل کیا جا ئے گا۔ انسداد پو لیو مہم کی کامیابی کے لئے پو لیو ٹیموں کو جانفشانی کے ساتھ قومی جذبہ سے کام کر نے کی ضرور ت ہے۔جو ڈاکٹرزا ور پو لیو ٹیموں کے ارکان غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے ۔

انھیں معطل کیا جا ئے گا اور ان کے خلاف قانونی کا رروائی کی جا ئے گی۔ وہ اپنے دفتر میں انسداد پو لیو مہم کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔اجلاس میں عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے نمائندے، اور محکمہ صحت کے افسران اورٹاؤن ہیلتھ افسران نے شر کت کی۔اجلا س میں بتا یا گیا کہ انسداد پو لیو مہم کے تحت حساس یو نین کونسلوں میں 10 جنوری سے چار روزہ مہم انسداد پو لیو مہم کے تحت صحت کیمپس پر بچوں کی پو لیو ویکسن کی جارہی ہے جس میں چار ماہ سے کم عمر بچوں کے پو لیو کے قطرے پلا ئے جا رہے ہیں جبکہ چار ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا نے کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے ویکسن کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں بتا یا گیا کہ مہم کے تیسرے روز 94 فیصد ٹارگٹ حا صل ہوا۔مہم کے تیسرے روز ۔19669بچوں کی ویکسن کر نے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا تھا 18481بچوں کی ویکسن کی گئی۔ یو نین کونسل بلدیہ او ر یو نین کونسل چشتی نگر ضلع غربی میں سو فیصد ٹارگٹ حا صل ہو ا ۔ یو نین کونس بلوچ گوٹھ میں 92 فیصد، یونین کونسل اسلامیہ کا لونی اورنگی میں90 فیصد ، یو نین کونسل سونگل میں فیصد90 اور یو نین کونسل منگھو پیر ضلع گڈاپ میں 90 فیصد ٹارگٹ حا صل ہوا ۔

جبکہ یونین کونسل گجرو میں 84 فیصد ٹارگٹ حا صل ہوا۔کمشنر نے کہا ہے کہ ٹاؤ ن ہیلتھ افسران اس بات کو یقینی بنائیں کہ مہم کے آخری روز سو فیصد ٹارگٹ حا صل ہو اور جن یونین کو نسلوں میں ٹارگٹ مکمل نہیں ہو سکا وہا ں خصو صی توجہ اور کمیونٹی کے تعاون سے مکمل کیا جا ئے۔انھوں نے کہا کہ انسداد پو لیو مہم قومی ذمہ داری ہے ۔ اس مہم میں فرائض کی ادائیگی ایک اعلیٰ خد مت ہے ۔ جس کی کامیابی بچوں کے مستقبل اور عالمی دنیا میں ملک کے وقار سے وابستہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی