حیدر آباد، فاران شوگرملزکے مالکان قادیانی منیجرکوبرطرف کریں،محمداسماعیل شجاع آبادی

بدھ 14 جنوری 2015 16:30

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،مولاناتوصیف احمد،مولاناعبدالسلام قریشی،جمعیت علماء اسلام کے مولاناتاج محمدناھیو،مفتی حبیب اللہ ودیگرنے جامع مسجددلمیرکالونی شیخ بھرکیو نزد فارا ن شوگرملز ٹنڈومحمدخان میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالکان فاران شوگرملزقادیانی منیجرکوبرطرف کرے ،ریاض جاوید سلیری کا مسلمانوں کی مسجد میں آنااورانعامات تقسیم کرنا اسلامی شعائرکی توہین ہے 1984 کے آرڈینس کے مطابق قادیانی اسلامی شعائر استعمال نہیں کر سکتے،اپنے آپ کومسلمان اورمذہب کواسلام نہیں کہہ سکتے ،اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے ،تمام راہنماؤں نے مالکان فاران شوگر ملز سیٹھ عمر باوانی ،احمدباوانی سے مطالبہ کیا کہ قادیانی منیجرریاض جاوید سلیری کو برطرف کیا جائے اسکی سرگرمیوں سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہورہے ہیں اور شدیداشتعال پایا جارہا ہے مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی نے کہا کہ اگر ملزمالکان نے ہمارے مطالبہ پر عمل درآمد نہ کیا تو بڑی سطح پر احتجاجی مظاہرہ اورکانفرنس کی جائیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی