یکم فروری کو جندول میں طاقت کا مظاہرہ کرکے محلاتی سازشیوں اورفریبیوں کی نیندیں حرام کردیں گے ، اے این پی رہنماء حاجی بہادرخان

ہفتہ 17 جنوری 2015 21:21

تیمر گرہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء ) یکم فروری کو جندول میں طاقت کا مظاہرہ کرکے عوامی نیشنل پارٹی کے محلاتی سازشیوں اورفریبیوں کی نیندیں حرام کردیں گے ، دولت کے پجاریوں نے عوامی نیشنل پارٹی سے قاعدہ قانون اورنظریات کا جنازہ نکال دیاہے،ان خیالات کا اظہار گزشتہ روزعوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے والے اے این پی کے سابق صدرحاجی بہادرخان نے اے این پی باجوڑ ایجنسی کے کونسلروں اورتحصیل منڈاکے کارکنان کے ایک نمائندہ وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیاہے،اس موقع پرعوامی نیشنل پارٹی باجوڑ ایجنسی کے ضلعی کونسلروں خیرنوا ب ،امیرحاتم ،جان بخت ،فاتح سید ،سلطان زیب ،رحمن ،افضل خان ،قابل ،اسکرخان ،عبدالرشید،سراج،صاحب مل شاہ،رحیم شاہ،دلاورخان،امان اللہ،دوستان ،محمدنثار،محمدیار،تحصیل سلارزئی کے صدرسبحان ،جنرل سیکرٹری نوربادشاہ،تحصیل اُتمان خیل کے صدرعبدالقیوم ،جنر ل سیکرٹری محمددین خان،تحصیل برنگ کے جنرل سیکرٹری شاہ وزیر،جبکہ تحصیل منڈاکے درجنوں کارکنان نے منڈابازارکے جنرل سیکرٹری خان بھادرکے قیادت میں عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے حاجی بھادرخان کو ہرقسم تعاون کا یقین دلایا،وفدسے گفتگوکرتے ہوئے حاجی بہادرخان نے کہاکہ اے این پی پر دولت کے پجاریوں نے قبضہ جمالیاہے اورقائدین کے انکھوں پر پٹیاں باندھ دی گئی ہیں،جبکہ پارٹی کے بانی ارکان اوردیرینہ کارکنان کو دیوارسے لگانے کا روش عرصہ دراز سے جاری تھا،تاہم یکم فروری کو ساتھیوں کے صلاح مشورہ سے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرکے سیاسی دغابازوں کو چیلنج کیاجائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی