بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان سے غیرملکی کمپنیاں سالانہ کروڑوں ڈالر بٹورکرلے جاتی ہیں،رپورٹ
1200 ملین ڈالر کی کھاد‘ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2015 - 14:15:22 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 14:13:24 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 13:58:49 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 13:20:09 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 13:20:09 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 13:18:31 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 13:16:39 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 11:52:28 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 22:59:38 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 22:58:32 وقت اشاعت: 17/01/2015 - 22:38:39

پاکستان سے غیرملکی کمپنیاں سالانہ کروڑوں ڈالر بٹورکرلے جاتی ہیں،رپورٹ

1200 ملین ڈالر کی کھاد‘ 140 ملین ڈالرز کی زرعی ادویات‘ 50 ملین ڈالرز کے لگ بھگ سبزیوں‘ پھلوں کے بیج آتے ہیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء)پاکستان غیر ملکی کمپنیوں کی یلغار میں ہے‘ ایک سروے کے مطابق سالانہ 1200 ملین ڈالر کی کھاد‘ 140 ملین ڈالرز کی زرعی ادویات‘ 50 ملین ڈالرز کے لگ بھگ سبزیوں‘ پھلوں اور مختلف فصلوں کے بیج منگوانے پر خرچ کر دیتے ہیں۔ غیر ملکی گاڑی‘ غیر ملکی کپڑے‘ غیر ملکی پرفیوم‘ غیر ملکی گھڑیاں‘ غیر ملکی موبائل‘ غیر ملکی مشروب‘ قیمتی غیر ملکی سگریٹ‘ غیر ملکی عینک تو پاکستان میں دستیاب ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی بہترین بھینس اور گائے رکھنے والا پاکستان دنیا کے کئی ممالک سے دوغلی نسل کی گائیں درآمد کر رہا ہے جبکہ ساہیوال گائے کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں۔

18/01/2015 - 13:18:31 :وقت اشاعت