بند کریں
صحت صحت کی خبریںپٹرولیم بحران ، وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور پٹرولیم کو طب کر لیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2015 - 12:55:51 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 12:34:24 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 12:31:35 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 12:02:51 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 11:35:45 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 10:59:47 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 19:53:23 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 19:27:41 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 16:43:51 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 16:41:46 وقت اشاعت: 18/01/2015 - 15:55:17

پٹرولیم بحران ، وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور پٹرولیم کو طب کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19جنوری2015ء) ملک میں پٹرولیم بحران انتہائی شدت اختیار کر گیا ہے ، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے بحران کا شدید نوٹس لیتے ہوئے وزارت پٹرولیم اور خزانہ کو آج ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے ۔ آج طلب کئے جانے والے اجلاس میں ملک میں پٹرولیم بحران کے حل کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا تاکہ عوام کو سنگین مسائل سے چھٹکارہ دلایا جاسکے ۔ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا اور ان کے خلاف کارروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

19/01/2015 - 10:59:47 :وقت اشاعت